اگر آپ اپنا ذہن تیز کرنا چاہتے ہیں تو نبی کریم ﷺ کی یہ ایک خوبصورت عادت کو اپنا لیں 

16  جنوری‬‮  2017

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فانڈیشن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سونے کی عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے بچاتی اور یادداشت بہتر رکھتی ہے۔ محققین نے یہ نتائج تین ہزار افراد کا جائزہ لینے کے بعد مرتب کیے ہیں۔خیال رہے کہ قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر

سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔تحقیق میں کہا گیا کہ دوپہر کو سونے کا دورانیہ ایک گھنٹہ سے زیادہ یا کم نہیں ہونا چاہئے ورنہ فائدہ نہیں ہوتا۔ جو لوگ دوپہر میں ایک گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ یادداشت، ریاضی کے مختلف سوالات اور دیگر چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے سے حل کرپاتے ہیں۔محققین کے مطابق دوپہر کو سونے کی عادت سے الزائمر اور دیگر امراض کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…