دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل

30  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر سنا ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکہ ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگنے کا تعلق ہماری روز مرہ کی خوراک سے ہے ارو اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑا لگنا یقینی ہے

تحقیق کار ڈاکٹر ویسٹن پرائس کا کہنا ہے کہ اگر کھانے میں لمحیات منرلز وامن اور غذائیت کم ہو تو ہماری ہڈیاں اور دانت کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں خون میں کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب خراب ہوجات اہے جبکہ بیکٹریا ان کمزوریوں کی وجہ سے حملہ آورہوتا ہے اور دانتوں میں کیڑا لگت جاتا ہے ڈاکٹر ویسٹن کا کہنا ہے کہ دانتوں کے کیڑے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی خوراک کی طرف توجہ دینی ہوگی اس کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنی روزانہ کی خوراک میں چند بنیادی تبدیلیاں کرنی ہوں گی یعنی کھانے میں ناریل کا تیل گوشت ڈیری سی فوڈ کا استعمال کرے تو بہت مفید ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…