قوت بخش ادویات موت کا سبب بنے لگیں،جم میں ایکسائزکرنے والے نوجوانوں کےلئے پریشانی کی خبر

24  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(آن لائن )قوت بخش ادویات کے استعمال سے آئے روز کسی نہ کسی کی موت ہو جاتی ہے۔ لاہور میں سٹرائیڈ کے باعث جان گنوانے والے نوجوان کے لواحقین نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور ان ادویات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے باہر مظاہرین نے بینزز اٹھا رکھے تھے جس پر سٹرائیڈ کیخلاف نعرے درج تھے۔مظاہرین نے قوت بخش ادویات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ سٹرائیڈ استعمال کرنے پر کچھ روز قبل موت کے منہ میں جانے والے نوجوان احمد رضا کے والدین‘ رشتے دارں نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔

احمد کے بھائی کا کہنا تھا کہ جم کے استاد نے قوت بخش ادویات کا زیادہ استعمال کروایا جس کی وجہ سے احمد چل بسا۔موت کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔ احتجاج کے باعث پریس کلب اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام رہی جس سے گھنٹوں تک شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…