پاکستان میں تیزی سے بڑھتی خطرناک بیماری ۔۔۔پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل نے خبردار کر ددیا

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل اور ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ نے ہیپاٹائٹس سی کے علاج کیلئے تشخیصی گائیڈ لائن جاری کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی گائیڈ لائن کا مسوہ تیار کرنے کے دوران مدد اور تعاون امریکی وائرل کنٹرول ادارے میں بھی کیا گیا ہیلتھ کے شعبے میں کام کرنے والے ڈائریکٹرز اور ماہرین کو کہا گیا ہے کہ وہ نئی گائیڈ لائن سے آگاہی کے بغیر ہیپاٹائٹس سی کی کوئی دوائی استعمال نہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…