اگر آپ کسی درد کا شکار ہیں اور ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا چاہتے تو بس بستر میں لیٹیں اور یہ کام کریں ۔۔۔ ! ماہرین نے زبردست قدرتی طریقہ علاج بتا دیا

21  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلمیں دیکھنا کسے پسند نہیں ہوگا ۔مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق فلمیں ایک طرح سے قدرتی درد کش کا کام بھی کرتی ہیں ۔ یعنی اگر آپ ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے رضا مند نہیں ہیں تو بس اپنے بستر میں آئیں اور کو ئی بھی اچھی سی فلم لگا لیں ، اگر چاہیں تو ساتھ پا پ کارن بھی بنا لیں اور فلم کے ساتھ اس کے مزے بھی لیں اور اپنے درد سے نجات حاصل کریں ۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے تجربے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ المیہ فلمیں یا دوسرے ڈرامائي فن پارے ہمارے اندر انڈورفنز نامی کیمیائی مادے کی گردش بڑھا دیتے ہیں اور یہ مادہ بہتر محسوس کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ عمل قدرتی درد کش کے طور پر کام کرتا ہے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کے درمیان قربت پیدا کرتا ہے۔
انڈورفنز کو بعض اوقات قدرتی درکش مادہ بھی کہا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…