موٹاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو سب کام چھو ڑیں ۔۔ بس یہ کام کریں ۔۔ ماہرین نے زبردست طریقہ بتا دیا

21  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا ہر خطے کے انسان کیلئے عذاب جان ہے ۔ہر کوئی سلم اور سمارٹ بننا چاہتا ہے اوراس کیلئے ہم ہر حد تک چلے بھی جاتے ہیں ۔ مہنگی ترین دوائیاں، اور دوست احباب کے مشورے ، سب کچھ ہی آزماتے ہیں۔ یوں تو طبی ماہرین موٹاپے سے بچنے کیلئے غذا میں توازن اور روزانہ ورزش کرنے کی تجویز دیتے ہیں لیکن اب ماہرین نے اس بیماری سے محفوظ رہنے کیلئے انوکھا علاج تجویز کردیا ہے۔یوکوہاما سینٹرل یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق شادی شدہ لوگوں کے مقابلے میں کنوارے مردوں میں موٹاپے کا خدشہ دْگنا ہوجاتا ہے۔ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار افراد پر کی گئی، اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ مردوں میں میٹابولک سنڈروم میں مبتلا ہونے کے امکانات غیر شادی شدہ افراد کے مقابلے میں کم ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اس کی وجہ بیوی کی طرف سے دوا کا خیال رکھنا،گھریلو سکون اور بیماری کی صور ت میں فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس لے جانا ہوسکتا ہے تاہم اچھی غذا اور مناسب ورزش اس کا بہترین حل ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…