سیب کا وہ حصہ جس میں انتہائی خطرناک زہر ہوتاہے،وہ بات جو آج تک آپ کو کسی نے نہیں بتائی

4  مارچ‬‮  2016

ماہرین نباتات کے مطابق کڑوے باداموں میں زہر موجود ہوتا ہے جو زیادہ مقدار میں انسانی جسم کیلئے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور مزے دار پھل سیب کے بیجوں کے متعلق بھی یہ سوال عام سننے میں آتا ہے کہ اس کے بیجوں میں زہر ہوتا ہے یا نہیں۔ماہرین کے مطابق سیب اور بادام کا تعلق پودوں کی ایک ہی فیملی سے ہے اور سیب کے بیج میں بھی سایانائیڈ زہر ہوتا ہے۔ یہ زہر اول تو بہت معمولی مقدار میں ہوتا ہے اور دوئم یہ کہ بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے۔ اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر بیجوں کو اچھی طرح چبالیاجائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے، لیکن اس کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔ماہرین کے مطابق احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ کڑوے باداموں کی طرح سیب کے بیج کھانے سے بھی پرہیز کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…