اس طرح سونا صحت کے لیے مفید ہے

8  اگست‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک) سونے کے دوران انسان اپنے اعضا کو آرام دے رہاہوتاہے اور اس دوران انسان کا دماغ اہم کام میں مصروف ہوتاہے ، یہ کام دن بھر جمع ہونیوالے فاسد مادوں کو خارج کرنا ہے ، اگر دفاع یہ فاسد مادے خارج نہ کرپائے تو اس سے الزائمز اور پارکنسن سمیت دماغی امراض میںمبتلا ہونے کا خدشہ پید اہوجاتاہے سائنسدانوں نے اس بات پر تحقیق کی ہے کہ کس حالت میں انسانی دماغ زیادہ بہتر طریقے سے فاسد مادے خارج کرسکتاہے ، سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ سوتے وقت انسان کو منہ اپنی طرف کرکے سونا چاہیئے اگر بستر پرکوئی آپ کے ساتھ ہے تو دونوں کے منہ مخالف سمت میں ہونے چاہیں ، اسٹونی بروک یونیورسٹی کے تحقیق کاروں کے مطابق انسان اور جانور فطرتی اسی طریقے سے سونا پسند کرتے ہیں ، واضح رہے کہ اسلام میں بھی دائیں کروٹ لے کر سونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…