ہاتھوں میں جسم کے ہر عضو کی کارکردگی پنہاں ہیں، ماہرین

8  اگست‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک)قدرت نے ہمارے ہاتھ کام کرنے کے لئے بنائے ہیں اور ان سے ہم روز کئی طرح کے کام لیتے ہیں لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھوں میں پورے جسم کے ہر عضو کی کارکردگی پنہاں ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ اگر ہاتھ کے مخصوص حصوں کو دبایا جائے تو وہ ہمارے ہاتھ کے ساتھ جڑے حصے کو ٹھیک طرح سے کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔مثال کے طور پر اگر آپ اپنی ہتھیلی کو درمیان سے 5سیکنڈ تک دبائیں اور پھر تین سیکنڈ کی بریک دیں ،دوبارہ دبائیںاور اس عمل کو کافی بار دہرائیں تو آپ کا معدہ اچھے طریقے سے کام کرے گا۔ زیر نظر تصویر میں ہاتھ اور اس کے ساتھ منسلک جسم کے اعضاءکا نقشہ دیا گیا ہے اور آپ ہر اس جگہ کو اوپر بتائے گئے طریقے سے دبا کر آرام دے سکتے ہیں۔اس طریقے سے ہمارے جسم کو وہ حصہ بہتر طریقے سے کام کرنے کے قابل ہوتا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…