پیشاب روک کر رکھنا چاہیے یا نہیں، ماہرین نے بتا دیا

10  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )یہ بات اکثر سننے کو ملتی ہے کہ جیسے ہی پیشاب آئے، فوراً کر لینا چاہیے لیکن ماہرین صحت کا خیال ہے کہ تھوڑی دیر کے لئے پیشاب روکنا بھی ایک اچھی عادت ہے۔
اپنی اس بات کی توجیح وہ یہ پیش کرتے ہیں کہ جیسے ہی ہمیں پیشاب آتا ہے تو مثانہ بھرنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ اعصاب کے ذریعے دماغ کو سگنل بھیجتا ہے کہ اسے خالی کیا جائے اور جب تک یہ خالی نہیں ہوجاتا تب تک یہ سگنلز بھیجتا رہتا ہے۔ سائنسدان کہتے ہیں کہ یہ ایک اچھا عمل ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے اعصاب حرکت میں رہتے ہیں اور اگر ہم اپنے مثانہ کو بار بار خالی کرتے رہیں تو اعصاب یہ سگنلز نہیں بھیجتے اور ہم اعصابی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ برطانوی یورولوجسٹ ذکی المالا کہتے ہیں کہ پیشاب کی کئی بیماریاں ہماری ماضی کی عادات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔اس کا کہنا ہے

مزید پڑھیے:مولی کے انسانی صحت پر بے شمار اثرات

کہ اگر آپ اپنے مثانہ کو جلدی خالی کر یں تو اگر آپ کو ہلکا سا بھی پیشاب آئے تو یہ فوراًدماغ کو بتائے گا اور یوں آپ کو اپنے پیشاب پر کنٹرول کرنا مشکل ہوتا جائے گا۔اس کا کہنا ہے کہ آئیندہ اگر آپ کو پیشاب کی ضرورت محسوس ہو تو تھوڑا سا انتظار کرنا بہتر ہے کیو نکہ یہ آپ کے مثانے کو مضبوط کرے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…