آ پ جانتے ہیں ،ناخن اور بغلو ں کے بالوں کے کیا فائدے ہیں ؟

10  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خدا نے کوئی چیز بلا وجہ نہیں بنائی اور ہمارے جسم میں ہر حصے کا کوئی نہ کوئی کام ضرور ہے۔بغلوں کے بال اور انگلیوں کے ناخن بظاہر اضافی چیز لگتے ہیں لیکن ان کا کام بھی بہت اہم ہے۔آئیے آپ کو ان کی اہمیت کے بارے میں بتاتے ہیں۔
بغلوں کے بال
بظاہر فضول نظر آنے والے یہ بال اصل میں انسان کی انفرادی خوشبو کاتعین کرتے ہیں جس سے مخالف جنس آپ کی طرف متوجہ ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بغلوںکے بال ہمارے پسینے کے گلینڈز کے اوپر اگتے ہیں جس کی وجہ سے جب ہمیں پسینہ آتا ہے تو ان بالوں کی وجہ سے ہمارے جسم کی ایک انفرادی خوشبو یا بدبو پیدا ہوتی ہے اور مخالف جنس ہماری جانب مائل ہوتی ہے۔
انگلیوں کے ناخن
ویسے خواتین کے لئے انگلیوں کے ناخن بہت ہی زیادہ اہم ہیں کہ وہ ان پر نیل پالش لگا کر ہاتھوں کی خوبصورتی بڑھاتی ہیں لیکن فیشن کے علاوہ ہم ان کی وجہ سے اشیائ کو صحیح طرح سے پکڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔اسی طرح یہ ہمیں صحت کا حال بھی بتاتے ہیں۔ اگر جسم میں کسی بھی چیز مثلاًآئرن، کیلشیم، خون کی کمی پیدا ہوجائے تو وہ اس کا علم ناخنوںکی رنگت دیکھ کر کیا جاسکتا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…