اسمارٹ رہنے کے لیے انگریز کافی میں مکھن ملا کر پینے لگے

2  مارچ‬‮  2015

لندن: آج کل برطانیہ میں کافی میں مکھن شامل کر کے وزن کم کرنے کا جنون اپنے عروج پر ہے۔

’’بٹر کافی‘‘ کے نام سے مشہور یہ مشروب اس وقت نہ صرف وزن کم کرنے کے لیے مقبول ہوچکا ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی عام کافی سے مختلف ہے۔ یہ کافی لندن کے تمام مشہور اسٹورز پر اڑھائی پاؤنڈ (تقریباً چار سو روپے) میں دستیاب ہے۔

اس کافی کو پینے والے اسے ناشتے کے متبادل کے طور پر استعمال کررہے ہیں اور ان کے مطابق اس سے ان کے جسم کی توانائی کی ضروریات باآسانی پوری ہو رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ایک کپ کافی میں ناشتے کی تمام توانائی موجود ہے اور وہ دوپہر کے کھانے تک اس ایک کپ سے بہت تازہ دم محسوس کرتے ہیں۔ تاہم اس کپ میں کچھ لوگوں کے لیے وہ کشش نہیں یعنی اس کا ذائقہ دوسری کافی سے تیز ہوتا ہے اور پینے والے کو تھوڑی دیر کے لیے قے یا دست کا احساس ہوسکتا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…