اداکاری کیساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ‘ نعمان اعجاز

1  دسمبر‬‮  2021

لاہور( این این آئی)سینئر اداکارنعمان اعجازنے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ میزبانی کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ہے اوربہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے ،اداکار ی اور میزبانی دو مختلف چیزیں ہیں،میزبان کے لئے ضروری ہے کہ اس کے پاس آنے والے مہمان کے بارے میںمکمل معلومات ہوںاور اس کے ساتھ آپ کو بات سے بات کو آگے بڑھانے کا ہنر بھی آنا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ اگرکوئی اداکاری کے

ساتھ میزبانی کرتاہے تو اسے یہ آسانی ہوتی ہے کہ اس میں پہلے ہی اعتمادہوتا ہے لیکن بطور میزبان الفاظوںکے چنائو میں بڑی احتیاط برتنی پڑتی ہے ۔آپ کے سامنے کون سی شخصیت موجود ہے آپ اس کے بارے میں کتناجانتے ہیں یہ کسی بھی میزبان کے لئے جاننا بہت ضروری ہوتاہے ۔نعمان اعجاز نے کہاکہ اداکاری کے ساتھ میزبانی کاتجربہ انتہائی کامیاب اور خوشگواررہا ہے اور میںنے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…