شعیب ملک سے شادی ،اداکارہ سونیا حسین نے ٹیلی فون پر چپ توڑ دی

8  جون‬‮  2021

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنے ایک بیان میں اپنی شادی کے بارے بات ٹیلی فون پر کر تیھوے این این آئی کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل رائونڈر شعیب ملک کی شادی کے بارے زیر گردش خبروں سے خاموشی توڑتے وضاحت کرتے سب بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سونیا حسین نے اپنے اور شعیب ملک سے متعلق شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی، حال ہی میں شعیب ملک اور اداکارہ سونیا نے ایک شو میں شرکت کی، اسی شو میں اداکارہ نے اس بات کی تردید بھی کی،شو کے میزبان اداکار احسن خان کو دلچسپ سوالات کے جوابات بھی دنوں نے دیے،سونیا خان نے شعیب ملک کے گھرآکر ڈنر کرنے کی وجہ بھی بتائی۔اداکارہ نے اس حوالے سے مزیدانسٹاگرام سٹوری میں ایک طویل تحریر پوسٹ کی، ان کا کہناتھا کہ ’جب شعیب ملک اْن کے گھر کھانے پر آئے تھے تو اْن کی والدہ اس بات سے بے خبر تھیں کہ شعیب ملک شادی شدہ ہے، سونیا نے بتایا کہ اْن کی والدہ نے شعیب ملک کو پسند کر لیا تھا اور اْنہیں شعیب سے شادی کے لیے راضی بھی کرنے لگ گئی تھیں، اْن کی والدہ کا کہنا تھا کہ لڑکا بہت اچھا ہے۔‘سونیا نے انسٹاگرام سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک سٹوری میں لکھا کہ وہ شرطیہ کہہ سکتی ہیں کہ ہم سب کی والدہ ہمارے اچھے دوستوں سے مل کر اپنا کوئی دلچسپ تبصرہ پیش کرتی ہوں گی،انہوں نے کہا کہ شو میں کی گئی میری بات کو اب توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، اور بلاوجہ ہی ایک سنجیدہ خبر بنادیا گیا ہے۔سونیا نے انسٹاگرام سٹوری میں شعیب ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اب بھی میرے بہترین دوست ہیں،عوام سے یہ درخواست بھی کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر خبر بنانے سے گریز کیا جائے یہ لوگوں کی زندگی میں بدترین اثر ڈال سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…