رابی پیر زادہ نے حمد اور نعت کی ریکارڈنگ کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام شروع کر دیا

11  اپریل‬‮  2021

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد اور نعت شریف کی ریکارڈنگ کروانے کے بعد قرآن پاک لکھنے کاکام بھی شروع کر دیا۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے ہاتھ سے ساتویں پارے کا نصف لکھ لیا ہے ،

الحمد اللہ جو لوگ قرآن لکھنا دیکھتے اور دوسروں تک پہنچاتے ہیں وہ سب میرے ثواب میں شامل ہیں، آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ہے ، قرآن پاک کو لکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ صحابہ کرام نے کتنی محنت اور محبت سے قرآن پاک لکھا۔رابی پیر زادہ نے کہا کہ میں اب شوبز کے کسی موضوع پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتی ، مجھے خدا کی ذات نے جس راہ پر لگا دیا ہے میری دعا ہے کہ اس پر ثابت قدم رہوں ۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے گھروں کی امید زکوة اورراشن پر ہوتی ہے اس لئے وسائل رکھنے والے لوگوں کو چاہیے کہ رمضان المبارک میں دل کھول کر پسے ہوئے طبقات کی مدد کریں ۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…