سلمان خان کو مارواری نسل کا گھوڑا پسند آگیا ایک کروڑ قیمت لگادی لیکن کیوں خرید نہ پائے؟جانئے

18  فروری‬‮  2021

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان آج جس مقام پر ہیں شائد اس کے باعث ان کے لئے کچھ بھی خریدنا ممکن ہو لیکن اس بار وہ اپنی پسندیدہ چیز چاہ کر بھی نہیں خرید سکے۔رپورٹس کے مطابق  فرید کوٹ میں گھوڑوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں احمد آباد سے رنجیت سنگھ راٹھور نامی شہری نے 2 گھوڑے بھی میدان میں اتارے ہیں جن میں سے ایک

پرم ویر اداکار سلمان خان کو پسند آگیا۔سلمان خان کی جانب سے اس گھوڑے کو خریدنے کی بہت کوششیں کی جارہی ہیں اور انہوں نے اس کی بولی بھی ایک کروڑ بھارتی روپے لگائی ہے لیکن مالک نے دینے سے انکار کردیا ہے۔سلمان خان نے جو گھوڑا پسند کیا ہے وہ مارواری نسل کا ہے، اس کا رنگ سیاہ ہے جبکہ اس کا روزانہ کا خرچہ 2 ہزار بھارتی روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…