“جب میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ارطغرل غازی کی تعریف کرتے سناتویہ الفاظ میرے لئے حیران کن اور قابل فخر ہیں،پاکستان میں پہنچان بنانے والی ترکش اداکارہ ایسرا بلجیک‎بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

28  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکش ڈراموں کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجیک نے تاریخی ڈرامہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ‘’ارطغرل غازی’’ کی تعریف کو قابل فخر قرار دیا ہے۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 27 سالہ ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک نے کہا کہ جب میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو ارطغرل غازی جیسے تاریخی ڈراموں کی تعریف کرتے اور یہ کہتے سنتی ہوں کہ انھیں پاکستان میں بھی

ضرور نشر ہونا چاہیے تو اس سے مجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔اسریٰ بلجیک نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کی زبان سے نکلے یہ الفاظ میرے لئے حیران کن اور قابل فخر ہیں۔ اگر وبائی صورتحال نہ ہوتی تو اب میں پاکستان کے کئی دورے کر چکی ہوتی۔ خیال رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں جب حلیمہ سلطان کے نام سے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…