رابی پیرزادہ نے حجاب اور برقعہ کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا 

15  مئی‬‮  2020

اسلام آباد ( آن لائن) سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے حجاب اور برقعہ کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہچند روز قبل جب وہ گھر  آئیں تو 5 خواتین مدد مانگنے کیلئے ان کے دروازے کے باہر موجود تھیں ان خواتین نے کہا کہ  آپ اداکاری اور ٹی وی کو خیر بعد کہنے کے باوجود ہماری مدد کرتی ہیں جبکہ  آپ کے  آمدنی کا ذریعہ بھی نہیں ہے۔ان خواتین نے کہا کہ

وہ سلائی کے ہنر سے واقف ہیں اور وہ ان کے کپڑے سلائی کرکے اور دیگر کام کر کے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیںجس پر ان کے ذہن میں عبایہ(برقعہ) اور حجاب تیار کرکے فروخت کرنے کا خیال  آیا۔انہوں نے کہا کہ اس کاروبار میں تین پارٹنرز ہیں ایک اللہ یعنی  آمدنی کا ایک حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کیا جائے گا۔ انہوں نے مداحوں سے ان کے برانڈ کا نام تجویز کرنے میں مدد طلب کی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…