ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی ٹی وی پر دوبارہ واپسی

26  مارچ‬‮  2020

کراچی(این این آئی) ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا مقبول ترین ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ٹی وی پر دوبارہ واپس آرہا ہے۔خلیل الرحمان قمر کے لکھے گئے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے نہ صرف مقبولیت کے ریکارڈ توڑے بلکہ اسے پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈراما کہا جارہا ہے جسے پاکستان کے ساتھ بیرون ملک میں بھی بے حد پزیرائی ملی۔ لوگوں نے تو اس ڈرامے کو اس حد تک

پسند کیا کہ ہر ہفتے ڈرامے کی نئی قسط نشر ہوتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن جاتی تھی۔عوام کی اسی پسند اور ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹی وی پر دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈرامے میں دانش کا مرکزی کردار اداکرنے والے اور ڈرامے کے پروڈیوسر ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ٹی وی اسکرین پر 30 مارچ سے واپس آرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…