سوناکشی سنہا کے والد اور بھارتی فلموں کے مشہور اداکار و سیاستدان شترو گھن سنہا کی پاکستان آمد ،دورے کے پیچھے وجہ بھی سامنے آگئی‎

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  13:27

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کی پاکستان آمد ،گزشتہ روز لاہور میں شادی کی ایک تقریب میں بھی شرکت کی ۔اس حوالے سے شتروگھن سنہا کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکارہ ریما خان کے ساتھ دکھائی دئیے۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔صارفین نے شتروگھن سنہا کی پاکستان.موجودگی پر ملا جلا ردِ عمل ظاہر کیا۔بتایا گیا ہے کہ معروف بیوٹیشن حنا بیگ کی شادی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں بھارتی اداکار شتروگھن سنہا،اداکارہ ریما خان سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے


شرکت کی۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار لاہور میں تفریح مقامات کی سیر کے علاوہ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔


موضوعات: