آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این ائی) اداکارہ آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام پہلی بار گوجرانوالہ میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گے۔ کیپری تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑی چن ورگی ‘‘کی دیگر کاسٹ میںآصف اقبال، وسیم ڈآر، شوکا شاہکوٹیا، شازب مرزا، وکی کوڈو،شوکت رنگیلا، عرفان علی، سائرہ مہر،مستانی نازاور خوشی خاں سمیت دیگر شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…