والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے : شاہدہ منی

22  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ والدین کی دعائیں لینے والے دنیا میں کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ،میں آج جس مقام پر ہوں اس میں خدا کی ذات کا کرم اورمیری محنت کے ساتھ والدین کی دعائوں کا شامل حال ہونا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ جب بھی کسی انسان پر کوئی

مشکل آئے تو وہ خدا کی ذات پرتوکل کرنے کے بعد اپنی ماں یا باپ دعا کی درخواست کرے میں شرطیہ کہتی ہوں کہ وہ مشکل ضرور حل ہو گی ۔ میں نے اپنی زندگی میںجتنی بھی کامیابیاں سمیٹی ہیں اس میںمیری ماں کی دعائوں کا اثر ہے ۔حقیقت میں زندگی کی خوبصورتی بھی انہی رشتوں سے ہوتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…