بر صغیر میں نور جہاں ، مہدی حسن اورنصرت فتح علی سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، رومانا ستار

21  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی )گلوکارہ رومانا ستار نے کہا ہے کہ بر صغیر میں میڈم نور جہاں ، مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خان سے بڑھ کر کوئی اور آواز نہیں ، جو بھی گائیکی کے فن سے وابستگی رکھتے ہیں وہ ان کو اپنا روحانی استاد تصور کرتے ہیں۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے رومانا ستار نے کہا کہ پاکستان کے لیجنڈ گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنوایا ہے ۔ میں نے پاکستان کے مختلف

شہروں میں منعقدہ میوزیکل شو ز میں پرفارم کیا ہے او رمجھے ہر جگہ میڈم نور جہاں کے گانے سنانے کی فرمائش کی جاتی ہے ۔جبکہ میں استاد نصرت فتح علی خان اور مہدی حسن کے گانے بھی گاتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دوسری گلوکاروں کی طرح میری بھی یہ خواہش ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کی طرح اپنا نام او رمقام بنا ئوں اور اس کے لئے شب و روز کی محنت کر رہی ہوں میںجنون کی حد تک محنت پر یقین رکھتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…