فن کی خدمت کے جذبے کے تحت ایس ایم پروڈکشن کی بنیاد رکھی ، شاہدہ منی

13  اکتوبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)میلوڈی کوئین او رپرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ایس ایم پروڈکشن نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کا پلیٹ فارم ہے جس کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا ۔’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے کہا کہ جب میں نے اس پروڈکشن کا آغاز کیا تو میرے ذہن میں یہی

خیال تھا کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے ملک بھر کے نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کروں گی ۔ایس ایم پروڈکشن کے بینر تلے فلم اور ٹی وی ڈراموں کے علاوہ میوزیکل پروگرام بھی کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ جہاں تک ہو سکے فن کی خدمت کروں اور اسی جذبے کے تحت ایس ایم پروڈکشن کی بنیاد رکھی جو کامیابیوں کی جانب گامزن ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…