مولانا فضل الر حمان کا دھرنا ، اداکار حمزہ علی عباسی کی شدید تنقید

12  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الر حمان کے حکومت مخالف دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے گناہ قرار دے دیا۔حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ افسوس کی بات ہے فضل الر حمان ناموس رسالتؐ اور کشمیر جیسے حساس مسئلے کو استعمال کر رہے ہیں تاکہ لوگ ان کی باتوں کو سن کر

اشتعال میں آجائیں، آخر کیوں ؟۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الر حمان لوگوں کا استعمال اس لیے کر رہے ہیں کہ وہ اقتدار میں حصہ چاہتے ہیں۔حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ جان بوجھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا اللہ پاک کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ اللہ پاک ایسے لوگوں کو ضرور بے نقاب کرتا ہے جو لوگوں کو طاقت اور پیسے کیلئے بے وقوف بناتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…