کشمیر پر بات کرنے سے کس نےروکا تھا ؟ آخر کار اداکارہ مہوش حیات نے خاموشی توڑ دی

1  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مہوش حیات کو کشمیر پر بیان دینے سے انکار کرنے پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔ اسی سلسلے میں حامد میر نے اداکارہ سے کہا کہ وہ ہمیں بتائیں کہ آپ کو کشمیر پر بات کرنے سے کس نے روکا ہوا تھا اس کا نام بے نقاب کریں ۔ معروف اداکارہ نے عوام کی تنقید پر ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے کہ میری سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو سیاق و سباق سے

ہٹ کر دکھایا جارہا ہے۔ میں کشمیر کے مسئلے پر سب سے زیادہ بات کرنے والی ہوں اورکرتی بھی ہوں ۔ میرے کشمیر کے حوالے سے مستقبل میں بہت سارے منصوبے ہیں ۔معروف اداکارہ مہوش حیات نے بتایا کہ وہ ایک فلاحی پروگرام تھا اور مجھے ’’پی آر‘‘ کی طرف سے کہا گیا تھا کہ سیاسی معاملات کے حوالے سے کوئی بیان نہ دیں کیونکہ آپ یہاں غریبوں اور یتیموں کی مدد کیلئے آئیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…