نیمل خاور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے حمزہ عباسی نے انہیں کیا قرار دیدیا

25  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی خدا کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے ۔حمزہ علی عباسی کا سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ نیمل خاور کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی بیوی ان کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں اور خدا کی طرف سے دیا گیا بہترین تحفہ ہیں۔ یاد رہے اداکار حمزہ علی عباسی نئے ڈرامہ سیریل الف میں اداکارہ سجل علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظرآئیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…