ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

19  اگست‬‮  2019

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کی خطروں اور مہم جوئی سے بھری فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کی محبت سے مجبور باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے تاہم وہ لڑکی گھر سے فرار ہو جاتی ہے اور پھر اسے دنیا کی سنگدلی کا اندازہ ہوتا ہے۔

اس فلم میں لڑکی کو ایک شخص بہلاتا پھسلاتا ہے اور گھر سے باہر نکلنے کی ترغیب دیتا ہے، بچی کو ماں کی بھی تلاش ہے، جس کیلئے بالاآخر وہ اپنے باپ کی نصیحت کو بھی بلا بیٹھتی ہے، قدم قدم پر خطرہ اور مشکلات نے فلم کو ایڈونچر سے بھرپور بنا دیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں لیکسی کولکر، امینڈا کریو، الیکس پونووک، گریس پارک اور ایمیلی ہرش شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…