میرا دبئی والوں کے ہتھے چڑھ گئیں ،بچنا مشکل

10  اگست‬‮  2019

دبئی (این این آئی)لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام نے اسے ضبط کر لیا۔انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کا نیا پاسپورٹ بن گیا ہے اور وہ اب ایک دو روز میں پاکستان واپس آ جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…