ٹیکس ایمنسٹی سکیم،میرا نے علم بغاوت بلند کردیا

27  جون‬‮  2019

لاہور(این این آئی) اداکارہ میرا نے وزیراعظم کی طرف سے پیشکش کی گئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں اپنے خفیہ اثاثے ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے شوبز میں کالا دھن رکھنے والوں کا حساب لیا جائے جس کے بعد میں بھی اپنے اثاثے ظاہر کر دوں گی۔ کیا شوبز

میں اتنی زیادہ آمدنی ہے، لوگ راتوں رات امیر بن جاتے ہیں۔میرا نے کہا کہ میں نے انڈسٹری کو کئی سال دیئے ہیں اور طویل محنت کے بعد میں یہاں تک پہنچی ہوں۔ اس کے باوجود سب سے پہلے سوال مجھ سے کیا جاتا ہے ۔ ملک میں کوئی بھی بات ہو جائے، کوئی بھی مسئلہ ہو، سب سے پہلے سوال میرا سے کیا جاتا ہے۔ کیا باقی سب لوگ دودھ کے دھلے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…