کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ

22  جون‬‮  2019

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف فنکارہ رابی پیزادہ نے کہا ہے کہ مجھے کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، پندرہ برس کی عمر میں ٹی وی ڈراموں اور مختلف کمرشل میں کام کیا تو مجھے پہچان مل گئی تھی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں اگلے ہفتے برطانیہ جارہی ہوں جہاں ایک پنجابی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لونگی۔

یہ فلم بھارت اور پاکستان میں ایک ساتھ ریلیز ہوگی،اس کیساتھ لندن کے ارینا ویملے میں منعقد ہونے والے کنسرٹ میں بھی شرکت کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ میں بنیادی طور پر سنگر ہوں اور مجھے دنیا بھر میں کنسرٹس میں مدعو کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سہیل خان کی فلم میں کام کرنا میری بہت بڑی غلطی تھی ۔انہوں نے کہا کہ میں نے کراچی میں بہت کام کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…