عالمی باکس آفس پر الٰہ دین 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

10  جون‬‮  2019

کیلیفورنیا(این این آئی) عالمی باکس آفس پر ڈزنی کی فلم الٰہ دین کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور ایڈ ونچر سے بھر پور فلم اب تک 600 ملین ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب ہو چکی ہے۔27 سال بعد نئے انداز میں پیش کی جانے والی ڈزنی کی مشہور زمانہ کارٹون فلم الٰہ دین مداحوں کو اس قدر پسند آئی کہ ریلیز ہونیکے 3 ہفتوں میں ہی

فلم نے600 ملین ڈالرز سے زیادہ کا کامیاب ترین بزنس کر لیا۔الٰہ دین 2019 میں کامیاب ترین بزنس کرنے والی چوتھی بڑی فلم بن چکی ہے، اپنی کامک ٹائمنگ کی وجہ سے مشہور اداکار ول اسمتھ کو جینی کے کردار میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے، کامیڈی سے بھرپور فلم میں تمام اداکاروں کو مداحوں کی طرف سے بھرپور داد بھی مل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…