فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیاکیونکہ یہ وقت میرے لیے بہترین تھا : سنی لیونی

25  اپریل‬‮  2019

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش فلموں میں آنے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ اس وقت یہ ان کیلئے بہترین تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر ان کی بیٹیاں بھی فحش فلموں میں کام کرنا چاہیں گی تو وہ اس بارے میں تذبذب کا شکار ہیں۔سنی لیونی نے ارباز خان کے پروگرام ’پنچ‘ میں شرکت کی ، اس پروگرام میں اداکاروں سے سوشل میڈیا پر کیے جانے والے سوالات یا

ٹرولنگ کے حوالے سے گفتگو کی جاتی ہے۔ سنی لیونی کے بارے میں ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا تھا کہ ’ سنی لیونی کو پتا تھا کہ فحش فلموں پر پابندی لگنے والی ہے اس لیے انہوں نے یہ کام چھوڑ کر بالی ووڈ میں انٹری دے دی‘ ۔ صارف کی اس بات پر سنی لیونی نے کہا کہ لوگ اپنی زندگی میں ایسے فیصلے کرتے ہیں جو ان کیلئے اس وقت بہترین ہوتے ہیں اور انہوں نے بھی اپنی زندگی میں وہی فیصلے کیے جو اس وقت ان کیلئے اچھے تھے ۔ ’ اصل سوال یہ ہے کہ کیا مجھ میں بہتری آئی تو اس کا جواب ہاں ہے، کیا میںاپنی زندگی میں آگے بڑھ چکی ہوں تو اس کا جواب بھی ہاں میں ہے۔انہوں نے اس طرح کے سوالات اٹھانے والے لوگوں کے بارے میں کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میری فحش فلموں کو بار بار دیکھتے ہیں لیکن پھر کہتے ہیں کہ مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، فحش فلموں میں کام کرنے والوں کے مقابلے میں ان لوگوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے جو یہ فلمیں دیکھ کر ہمیں سٹار بناتی ہے۔جب اداکارہ سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنی بیٹیوں کو فیملی بزنس میں لائیں گی تو اس پر سنی لیونی نے کہاکہ ان کی بیٹیاں چاہیں تو ان کا کاسمیٹکس یا پرفیوم کا کاروبار سنبھال سکتی ہیں’میں اپنی بیٹیوں کو اچھا انسان بنائوں گی ، وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جاسکتی ہیں، وکیل ، ڈاکٹر یا سیاستدان بن سکتی ہیں لیکن اگر وہ فحش فلموں میں کام کرنا چاہیں تو میں اس بارے میں تذبذب کا شکار ہوں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…