ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس جمع کراتی ہوں، فی الوقت ایف بی آر کا کوئی نوٹس نہیں ملا : رابی پیرزادہ

21  اپریل‬‮  2019

لاہور(این این آئی)اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معزز شہری ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں سے اچھی طرح آگا ہ ہوں، اپناٹیکس ہر سال باقاعدگی سے جمع کراتی ہوں اور ایف بی آر کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزاد ہ نے کہا کہ مجھے علم ہے کہ کسی بھی ملک کا نظام ٹیکسوں کے

ذریعے چلتا ہے اور پاکستان جیسے ملک کیلئے ٹیکس محصولات کا جمع ہونا کس قدر ضروری ہیں ۔ میں سمجھتی ہوں کہ جو شخص ٹیکس دینے کی استطاعت رکھنے کے باوجود اس کی ادائیگی نہیں کرتا وہ اپنے ملک اور غریبوں کا حق مارتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر سال اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کراتی ہوں اور ایف بی آر کی جانب سے فی الوقت نوٹس ملنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…