فلم ’’ لال کبوتر‘‘ ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

22  مارچ‬‮  2019

لاہور(این این آئی) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی ریلیز کا انتظار ختم ہو گیا،فلم ملک بھر کے سینماؤں میں فلم کی نمائش کرد ی گئی۔چند روز قبل فلم کے پریمیئر کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب لاہور میں سجائی گئی تھی، ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ نے جلوے

بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ریڈ کارپٹ پر سینئر سیاستدان اعتزاز احسن سمیت جبران ناصر، بیگم و عمیر رانا، احمد علی اکبر، منشاپاشا، سلینا، میرا سیٹھی، ڑوئے جی، کمال خان ، جمی خان اور دیگر نے تصاویر بھی بنوائیں تھیں اور اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…