پاکستانیوں نے بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھول لیا

10  مارچ‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے انڈین میوزک کمپنی ٹی سیریز کے خلاف محاذ کھول لیا ہے۔ٹوئٹر پر یوٹیوب کے چینل ٹی سیریز کو ان سبسکرائب کرنے کی مہم چل پڑی ہے اور یہ پاکستان میں ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے۔ٹی سیریز وہی یوٹیوب چینل ہے جس نے پلوامہ حملے کے بعد اپنے پلیٹ فارم پر موجود پاکستانی گلوکاروں کے گائے ہوئے تمام گانے ہٹادیے تھے۔ سوشل میڈیا

صارفین کے ہیش ٹیگ کے تحت پاکستانیوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ اس چینل کو ان سبسکرائب کریں تاکہ یہ دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوب چینل نہ بن سکے۔خیال رہے کہ ٹی سیریز یوٹیوب کا دوسرا بڑا چینل ہے جس کے سبسکرائبرز کی تعداد 8 کروڑ 85 لاکھ 53 ہزار 445 ہے۔یوٹیوب کا سب سے بڑا چینل پیوڈی پائی ہے جو گیمنگ سے متعلق ہے اور اس کے سبسکرائبرز کی تعداد 8 کروڑ 85 لاکھ 67 ہزار 168 ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…