بھارت سے محبت کے بدلے ہمیشہ محبت ہی پائی : علی ظفر

17  جنوری‬‮  2019

کراچی(این این آئی)معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہے اور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کام کسی وجہ کے تحت ہوتا ہے، اور آپ کو اس صورتحال سے بہترین نتیجہ نکال کر اسے بہتر کل پر آزمانا چاہیے۔ میں سمجھتا ہوں کہ مستقبل روشن ہے۔

اور میں محبت کی طاقت پر یقین رکھتا ہوں۔ میں نے ہمیشہ بھارت کو پیار دیا ہے اور ہمیشہ وہاں سے محبت ہی پائی ہے۔واضح رہے کہ نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بالی ووڈ میں 2010 میں فلم ’تیرے بن لادن‘ سے ڈیبیو کیا اور کامیابی کے اس سفر میں انہوں نے 7 سے زائد فلموں میں کام کیا تاہم 2016 میں مقبوضہ کشمیر میں اْڑی دھماکے کے بعد پاکستانی اداکاروں پر کام کرنے کی پابندی عائد کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…