سلمان خان ’’بھارت‘‘ کیلئے نشانہ باز بن گئے

7  جنوری‬‮  2019

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھارت کیلئے نشانہ باز بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نشانہ بازی کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ نشانہ بازی کا یہ مظاہرہ دبنگ خان نے گووا میں فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران کیا ۔واضح رہے بالی ووڈکے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والے فلم بھارت کی تیاری میں مصروف ہیں۔فلم رواں سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…