پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت

28  دسمبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی) برٹش پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سپر ہٹ پاکستانی فلم آئینہ کا مشہور گیت ’’وعدہ کرو سجنا‘‘ نئے انداز میں گا کر77 ء کے شاندار فلمی دور کی یادیں تازہ کردیں۔گانے کی کامیابی پر سائرہ پیٹر کا کہنا تھا کہ جب تک فلموں کے گانے مقبول نہیں

ہوں گے، فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ گانے میں سائرہ پیٹر کا ساتھ لندن کی انگریز گلوکاراؤں نے دیا جو گانے کی ریکارڈنگ کے لیے خصوصی طور پر پاکستان آئی تھیں۔یاد رہے کہ یہ مقبول ترین گیت پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے وقتوں کے دوران مشہور فلمی جوڑی ندیم اور شبنم پر فلمایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…