خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت نہیں، صرف دبانا چھوڑ دیں : کنگنارناوت

14  دسمبر‬‮  2018

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی اتنی ضرورت نہیں بلکہ صرف انہیں دبانا چھوڑ دیا جائے۔اداکارہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ خواتین بہت طاقت ور ہیں اور وہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں۔ کنگنا رناوت خواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی بالی وڈ اداکاراوں میں آگے رہی ہیں۔

ہالی وڈ سے شروع ہونے والی مہم’’می ٹو‘‘ جب بالی وڈ میں شروع ہوئی تو بہت سی بھارتی اداکاراوں نے بالی وڈ کی’’مہذب‘‘ شخصیات کے چہرے سے نقاب اتار پھینکے جن میں ہدایتکار وکاس بہل، نانا پاٹیکر، الوک ناتھ، ورون گروور اور سبھاش گھئی جیسے متعدد افراد شامل ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے اس مہم میں ساتھی اداکاراوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…