ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی : حسینہ معین

14  دسمبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی) معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین نے کہا ہے کہ ہم نے کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن اپنے ڈراموں کے ذریعے اردو زبان کی خدمت کی ہے اور پوری کوشش کی ہے کہ اردو کی آبرو باقی رہ جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ٹی وی چینلز سے سکرپٹ ایڈیٹر غائب ہو گئے ہیں اور ڈرامے کی سلیکشن مارکیٹنگ کے لوگ کرتے ہیں اور یہی ڈرامے کی ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔

ڈرامہ نگار کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی کیونکہ ہم فلم والوں کی عزت نہیں کرتے۔حسینہ معین نے کہا کہ بیرون ممالک میں آج بھی ماضی کے مقبول ترین ڈراموں کی ڈیمانڈ ہے پردیس جانے والوں سے ان ڈراموں کی فرمائش کی جاتی ہے۔ جدید دور کے تقاضے اپنی جگہ لیکن ہماری تہذیب و تمدن مشرقی عورت کا عمدہ روپ پیش کرتی ہے۔ اس کو مدنظر رکھ کر ڈرامے و فلمیں بنانی ہونگی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…