ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی پر عامراور امیتابھ کی حمایت میں شاہ رخ میدان میں آگئے

16  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی اورسوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقیدنے کنگ خان شاہ رخ خان کا دل توڑ دیا۔ ایک برطانوی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے شاہ رخ خان نے عامرخان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ناکامی پر بات کرتے ہوئے کہا فلم کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر دل ٹوٹ گیا کچھ لوگ فلم کے ساتھ بہت ہی سختی سے پیش آئے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے نہیں معلوم یہ کہنا صحیح

ہوگا یا غلط لیکن میں پھربھی یہ بات شیئرکرنا چاہتا ہوں کہ جب میرے ساتھ ایسا ہوا تھا تو مجھے اتنا برا نہیں لگا تھا لیکن مجھے عامرخان کے لیے بہت برا لگ رہا ہے، ایک فلم اچھی بھی ہوسکتی ہے اور بری بھی کوئی بھی یہ دعوی نہیں کرتا کہ میں نے دنیا کی سب سے اچھی فلم بنائی ہے۔ انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کچھ لوگوں نے فلم کے لیے بہت سخت الفاظ استعمال کیے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا حوصلہ ٹوٹ گیا وہ بہترین آرٹسٹ ہیں اوربہترین پروجیکٹ کے ساتھ واپس آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…