غر یبوں کیلئے ہسپتال بنانے کا منصوبہ ختم نہیں بلکہ اچھے وقت کے انتظار میں ہوں : میرا

16  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ غر یبوں کیلئے ہسپتال بنانے کا منصوبہ ختم نہیں بلکہ اچھے وقت کے انتظار میں ہوں ،تحر یک انصاف کی حامی نہیں مگر وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو کام کرنے کا پورا موقعہ ملنا چاہیے ہوسکتا یہ عوام کے مسائل حل کر دیں ،شوبز میں میرے خلاف باتیں کر نیوالے اپنے وقت کا ضیاع کر رہے ہیں مجھے پرکسی کا کوئی اثر ہونے

والا نہیں ۔ ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان بدترین مسائل کا شکار ہے اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ حکومت کو کام کرنے کا مکمل موقعہ ملنا چاہیے اسکے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں میرے دوست کم اورمخالفین زیادہ ہیں مگر مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون میرے بارے میں کیاکہتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…