ہر شخص زندگی میں غلطیاں کرتا ہے ،مجھے شوبز کی دنیا میں نہیں آنا چاہیے تھا : نور

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(این این آئی)اداکارہ نور نے کہا ہے کہ ہر شخص اپنی زندگی میں غلطیاں کرتا ہے لیکن انہیں دہرانے کی بجائے ان سے اصلاح حاصل کرنی چاہیے، شوبز میں آنا میرا شوق تھا لیکن آج خدا نے مجھے جس راستے پر ڈال دیا ہے میرے خیال میں مجھے اس شعبے میں نہیں آنا چاہیے تھا۔ایک انٹر ویو میں نور نے کہا کہ انسان کی قسمت

میں جو لکھا ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ۔ خدا ہدایت دینے والا ہے اور میں اس ذات کی شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے بروقت ہدایت دی ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میری زبان سے ایسے کوئی بھی الفاظ ادا نہ ہوں جس سے کسی کی دل آزاری یا خدا کے ہاں میری پکڑ ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور اب میں اپنے چھے مستقبل کیلئے سوچتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…