داغدار ماضی : سنی لیون کو فلم میں ہندو رانی کا کردار نبھانا مہنگا پڑ گیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2018

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی تامل فلم ’’ویرامادیوی‘‘ کی ریلیز خطرے میں پڑ گئی، فلم میں سنی لیون ’’ویراما دیوی‘‘ کے کردار میں نظر آئیں گی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کناڈا رکشنا ویدک(کے آروی) نے فلم ریلیز نہ ہونے کی دھمکی دی ہے۔بھارتی ہندو جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ آرہریش کا کہنا ہے کہ سنی لیون کسی طرح بھی ویرا ما دیوی کا کردار نبھانے کی اہل نہیں ہیں کیونکہ انکا ماضی

داغدار ہے، فلم میں ان کے اس کردار سے بھارت کے ہر ہندو کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اس لئے وہ فلم کو کسی بھی قیمت پر ریلیز کی اجازت نہیں دیں گے اور اگر فلم ریلیز کی گئی تو سینما گھروں کو جلادیں گے۔واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کو گزشتہ برس بھی بنگلورو میں سال نو کے موقع پر شو کے دوران دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، ہندو انتہا پسند جماعتوں نے اداکارہ سنی لیون کے پوسٹرز بھی جلائے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…