دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں : کرینہ کپور

26  ستمبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے موٹاپے کا شکار خواتین و لڑکیوں کے لیے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں ہے۔حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور خان نے بڑھے ہوئے وزن اور خواتین میں دبلے ہونے کے رجحان پر بات کرتے ہوئے کہا اگر وزن کم کرنا آپ کے کام کا حصہ ہے جیسے کہ اداکارائیں اپنے کام کے لیے وزن کم کرتی ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔کرینہ کپور نے مزید کہا آپ کا کم وزن اور دبلا پن اس بات کی علامت نہیں۔

آپ صحت مند ہیں بلکہ اگر آپ بڑھے ہوئے وزن کے ساتھ آرام دہ محسوس کرتی ہیں تو آپ صحت مند ہیں۔کرینہ کپور نے 2009 میں ریلیز ہوئی فلم ’’ٹشن‘‘کے لیے اپنے وزن میں بے تحاشہ کمی کی تھی، جسے دیکھ کر بہت سی خواتین اور لڑکیوں میں وزن کم کرنے کا رجحان بڑھا اس بارے میں کرینہ کا کہنا تھا کہ اس وقت میں 27 سال کی تھی اور میں نے اپنے وزن میں فلم کی وجہ سے کمی کی تھی، لیکن اس وقت میں اور آج میں بہت فرق ہے اب میں زیادہ سمجھدار ہوگئی ہوں اور اپنے قدرتی وزن کے ساتھ بہت خوش ہوں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…