سنی لیون نے اپنی نجی زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

16  ستمبر‬‮  2018

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی ویب سیریز’’کرن جیت کور‘‘ کے دوسرے سیزن پر بات کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کے کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم اپنی زندگی پر ویب سیریز بنانے کا میرا فیصلہ صحیح ہے یا نہیں؟ لیکن میں ایک بات جانتی ہوں کہ یہ سب شوٹ کرنا میرے لیے انتہائی مشکل تھا۔سنی لیون نے مزید کہا لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں ؟اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے صرف اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ میرے

گھروالے اور والدین میرے متعلق کیا سوچتے ہیں۔ماضی میں ایک صحافی نے ان سے کافی تندو تیز سوالات کیے تھے کہ بہت سی شادی شدہ خواتین سنی لیون کو اپنے شوہروں کے لیے خطرہ سمجھتی ہیں اور کون ہوگا جو سنی لیون جیسا بننا چاہے گا۔ بحیثیت خاتون اس سوال کے جواب میں انہیں اٹھ جانا چاہئیے تھا لیکن وہ وہیں بیٹھی رہیں۔ سنی لیون نے کہا اگر میں اٹھ کر چلی جاتی تو سب سوچتے کہ اس شخص نے میرے بارے میں جو بھی کہا ہے وہ سچ ہے اور میں نہیں چاہتی کہ کوئی بھی مجھ جیسا بنے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…