سپیشل بچوں کی بحالی کیلئے خدمات سرانجام دینا عبادت ہے‘ اداکارہ میرا

12  ستمبر‬‮  2018

کراچی(شوبز ڈیسک) لالی وڈ اداکارہ میرا نے سپیشل بچوں کی بحالی کیلئے خدمات سرانجام دینے کو عبادت قرار دیدیا۔پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر کراچی میں سپیشل بچوں کے ادارے زینب ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور سکول کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا

نے کہاکہ سپیشل بچوں کے درمیان آکر مجھے جو ذہنی سکون ملا اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔اداکارہ نے سنٹر کے روح رواں حاجی مسعود پاریکھ اور سلمان پاریکھ کی کاوشوں کا سراہتے ہوئے کہا کہ سپیشل بچوں کی بحالی کا سنٹر اور سکول قائم کرکے ان لوگوں نے دنیا میں جنت کمالی ہے، دوسروں کو بھی ان کی تقلید کرنی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…