فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ کو یاد کر کے خود پرسکون کرتا ہوں، عامر خان

7  ستمبر‬‮  2018

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’3ایڈیٹس‘‘ کے کردار ’’رانچھو‘‘ کا مکالمہ ’’آل از ویل‘‘ یعنی سب ٹھیک ہے کو یاد کر کے خود میں تحمل پیدا کرتے ہوئے بے چینی ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران تحمل

مزاجی اور بے چینی ختم کرنے کا فارمولا بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی ریلیز میں 2ماہ رہ گئے ہیں اور اس کے لئے وہ نروس بھی ہیں لیکن انہوں نے فلم ’’3 ایڈیٹس‘‘ کے دوران جو ایک چیز سیکھی وہ انہیں آج بھی چھوٹی چھوٹی باتوں میں بہت مدد دیتی ہے کہ ’’اپنا دائیاں ہاتھ دل پر رکھو اور کہو’’ آل از ویل‘‘یعنی سب ٹھیک ہے۔فلم رواں سال 7نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…