سنجے دت کی چھ ریاستو ں کو انسداد منشیات مہم چلانے کی پیشکش

3  ستمبر‬‮  2018

اتراکھنڈ(شوبزڈیسک)ماضی میں منشیات کے استعمال کے باعث مختلف نقصانات اٹھانے والے معروف بولی وڈ اداکار سنجے دت اب نوجوانوں کو اس بری لت سے بچانے کے لیے عملی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔اس مقصد کے لیے سنجے دت نے بھارت کی6 شمالی ریاستوں کی جانب سے شروع کی جانے والی انسداد منشیات مہم چلانے کی پیشکش کردی۔بھارتی میڈیا انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اتر اکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ترویندر سنگھ روات کا کہنا ہے کہ نامور اداکار نے مہم کے برانڈ ایمبیسیڈر بننے

کی پیشکش کی۔ان کا کہنا تھاسنجے دت شوٹنگ میں مصروف تھے جب میرا ان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ان کے مطابق سنجے دت کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں منشیات کی وجہ سے بہت نقصان اٹھایا ہے اور اب وہ اس مہم کا حصہ بن کر اس کی روک تھام میں مدد فراہم کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ اتر کھنڈ کی 6 شمالی ریاستوں جن میں اتر کھنڈ، ہماچل پردیشل، پنجاب، ہریانہ، دہلی راجستھان اور چندی گڑھ نے مل کر منشیات کی روک تھام کے لیے مہم چلانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…